؟؟؟ آسمان میں نیبولا کیا ہوتا ہے
آبادی سے دور اندھیری اور تاریک جگہوں پر اگر آپ کو جانے کا موقع ملے تو وہاں جا کر رات کے وقت آسمان کو دیکھے آسمان اتنا شاندار نظر
شاید کئی سال اس منظر کو فراموش نا کر سکے اس
شاندار منظر میں بہت سے ستارے اور کچھ ڈیپ سکائی آبجیکٹ نظر آۓ گے ان ڈیپ سکائی
آبجیکٹ
میں
دو نیبولا ایسے بھی ہیں جن کو ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے گاکہ
نیبولا ہوتا کیا ہے؟؟؟
نیبولا مٹی اور گیس سے بنے ہوۓ بہت بڑے بادل
ہوتے ہیں نیبولا بنیادی طور پر پر ایک لاطینی زبان کا لفظ ہے نیبولا میں زیادہ تر
ہائیڈروجن اور ہیلم سے بنے
ہوتے ہیں اس کو ستاروں کی نرسری بھی کہا جاتا ہے
کیونکہ اس میں نئے ستارے بن رہے ہوتے ہیں شروع میں ہر اس چیز کو نیبولا کہا جاتا
تھا جو پھیلی ہوئی ہوتی تھی
پہلے پہلے اینڈرومیڈا کو بھی اینڈرومیڈا نیبولا
کہا جاتا تھا.
اورئن نیبولا ہے جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر یے
یہ نیبولا اورئن جھرمٹ میں پایا جاتا یے
اور دوسرا نیبولا جو ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکتا
ہے وہ آج کا ہمارا موضوع ہے اس نیبولا کا نام Lagoon Nebula ہے
Lagoon Nebula
Messier 8 (M 8)
یہ نیبولا ہم سے 5000 نوری سال دور ہے اس نیبولا
کی جو شاندار اور قابل توجہ بات ہے وہ یہ کہ اپنے محور پر 90 سے 40 ڈگری تک گھومتا
ہے جس سے اس کے زمین
سے فاصلہ ایک جتنا نہیں ہے بلکہ اس کی اس حرکت
کی وجہ سے یہ کبھی 110 نوری سال زمین سے نزدیک آجاتا یے اور کبھی دور ہو جاتا ہے
جو فوٹو عام طورپر ہم ڈیپ سکائی آبجیکٹ کی
دیکھتے ہیں اس پر ماہرینِ فلکیات کی بہت زیادہ محنت شامل ہوتی ہے وہ اس کو ایڈٹ کر
کے اس رنگ میں دیکھنے کی کوشش
کرتے ہیں جیسے کہ ان کا حقیقی رنگ ہوتا یے لیکن
یہ ڈیپ سکائی آبجیکٹ اگر عام دیکھے جاے تو اتنے کلر فل نظر نہیں آتے جیسے کہ یہ
نیبولا بھی گرے کلر کا دیکھائی
دیتا ہے اگر اس کو دور بین کی مدد سے دیکھا جائے
جب کہ اس کا حقیقی کلر پنک ہے نیچے تصویر ملاحظہ کر سکتے ہیں
اس کا میگنیٹیوڈ 6 ہے یہ نیبولا 33
نوری سال کے علاقے میں پیھلا ہوا یے اس لیے اس کو آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے اس
میں موجود ستارے ابھی صرف دوم ملین سال
ہی پرانے ہیں
No comments:
Post a Comment