سیف علی خان ایک بار پھر جلد نیٹ فلیکس پرآنے کو تیار
بہاولپور(نیوز ایجنسی) :سیف علی خان ایک بار پھر جلد نیٹ فلیکس پرآنے کو تیار ۔
سیف علی خان نے نیٹ فلیکس پر واپس آنے کی تیاری
کر لی ۔
بھارتی سرکاری خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے
سیف علی خان نے اس بات کا انکشاف کیا ۔
سیف علی خان کے مطابق نیٹ فلکس سے ان کے معاملات
حتمی مراحل میں ہیں۔
مزید معلومات منظر عام پر نہیں آئی سیف کا کہنا
تھا کے نیٹ فلیکس کے لیے ان کا سکرپٹ کا ہوم ورک تیار ہے ۔جو کے پروڈیوسر اور
ڈائریکٹر دونوں کو
بہت پسند آے ہیں۔
سیف کے مطابق شوٹنگ جلد ہی شروع ہو جائے گیبس
تاریخ فائنل کی جا رہی ہے ۔
یاد رہے سیف علی خان نے اپنے آنے والے پروجیکٹس
کے بارے میں بتایا کے "بنٹی 2" کی شوٹنگ حال ہی میں مکمل ہوئی ہے جس میں
ان کی پارٹنر رانی مکھرجی ہیں
اور جو کے 2005 میں آنے والی فلم کا سئکول ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ وہ ایک اور پروجیکٹ پر بھی کام
کر رہے ہیں جس کا نام "بھوت پولیس" ہے اس فلم میں سیف کے ساتھ کئی برے
نام ارجن کپور اور جیکولین فرینڈز ہو گی۔
یاد رہے سیف اس سے پہلے بھی بھارت میں
2018 میں پہلے نیٹ فلیکس پے آنے والے اداکار تھے ۔
No comments:
Post a Comment