مہنگائی میں دو وقت کی روٹی کو ترستی قوم نے تین ماہ میں 52 کروڑ اسی لاکھ کے موبائل فون خرید ڈالے ۔
بہاولپور(نیوز ایجنسی ) :اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق
پاکستانیوں نے 2020 کے پہلے کوارٹر میں 528 ملین ڈالر کی موبائل درامد کر لیے۔
مہنگائی میں دو وقت کی
روٹی کو ترستی قوم نے تین ماہ میں 52 کروڑ اسی لاکھ کے موبائل فون خرید ڈالے ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
کے مطابق پچھلے سال کے پہلے کوارٹر میں پاکستانیوں نے 225 ملین ڈالر کے موبائل فون
خرید ڈالے ۔جو کے رواں سال کے مقابلے میں 135 گنا زیادہ ہے ۔
سال 2019 کے پہلے
کوارٹر میں 16 ملین ڈالر، 2018 کے پہلے کوارٹر میں 179 ملین ڈالر اور
201 کے پہلے کوارٹر میں 149 ملین ڈالر کے موبائل فون درامد کر چکے ہیں ۔
2015 کے پہلے
کوارٹر میں 97 ملین ڈالر اور 2011 کی پہلے کوارٹر میں 56 ملین ڈالر کے موبائل فون
ڈرامد کیے۔
مگر اس سال کے
پہلے کوارٹر میں 528 ملین ڈالر کے موبائل فون ڈرامد کر کے 70 سالہ تمام
ریکارڈ توڑ دیے۔
تاہم ماہرین کا ماننا
ہے کہ 22 کروڑ کے ملک میں یہ اتنی بڑی قیمت نہیں ۔
پاکستان کی آبادی
جیسے ممالک میں درامد اس سے بھی کئی گنا زیادہ تھی ۔
No comments:
Post a Comment