حکومت نے لاہور میں ہوائی آلودگی جیسے سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے لاہور شہر میں الیکٹرک بسوں کو چلانے کی اصولی منظوری دے دی۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور
میں ہوائی آلودگی جیسے سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیےلاہور شہر میں الیکٹرک بسوں کو چلانے کی
اصولی
منظوری دے دی۔
بہاولپور(نیوز ایجنسی) :بدھ کے روز ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ،وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میںالیکٹرک بسیز چلانے کی اصولی منظوری دی۔
انہوں نے اعلان کیا کہ ،گرین لائن الیکٹرک بس لاہور شہر میں 6 روٹس پر چلائی جاے گی۔ جو کہ 106 کلو میٹر طویل روٹ کوور کرے گی ۔
مزیدبراں انہوں نے کہا کے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کیوہیکل انسپیکشن کو یقینی بنایا جائے تا کہ سموگ کو کنٹرول کیا جا سکے ۔
وزیر اعلی پنجاب نے لاہور میں کامیابی کے بعد الیکٹرک بس صوبے کے دیگر اضلاع میں پبلکپرائیویٹ پارٹنرز شپ کے تحت چلانے کا عندیہ دیا۔
وزیراعلی پنجاب نے لاہور اورینج لائن میٹرو ٹرین سٹیشنز کی صفائی کو یقینی بنانے کے احکاماتجاری کئے ۔اور کہا کہ اس پر بالکل سمجھوتہ نہیں کیا جاے گا۔ اور سرپرائز ویزٹ بھی کیے جا سکتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment