حافظ سعید کو 10 سال قید اور جائیداد ضبطگی کی سزا سنا دی گئی ۔
بہاولپور (نیوز ایجنسی ) :انسداد
دہشتگردی کی عدالت نے جماعت الدعوہ کے سربراہ کو ١٠ سال قید اور ایک لاکھ دس
ہزار کا جرمانہ کیا گیا ہے ۔عدالت نے جماعت والدعوہ کے سربراہحافظ سعید کویہ
سزا سنائی ہے۔ خیال رہے اس سے قبل انسداد دہشتگردی کی عدالت نےحافظ سعید کو
11 سال کی سزا سنائی ہوئی ہے۔ اس سزا میں ان کے دو دوستوں کو بھی شامل کیا گیا تھا
۔لاہور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 15 ہزار کا جرمانہ کیا تھا اورحافظ سعید
کو رہا کر دیا تھا ۔
امریکی محکمہ خارجہ نے لاہور کی عدالت
کے فیصلہ کو خوش آئند کہا ہے جبکہ پاکستان کے مذہبی تنظیموں نے اس فیصلہ پر سخت رد
عمل دیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment