ترکی کی طرف اب کوئی غلط آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
بہاولپور(نیوز ایجنسی) :ترکی کی طرف اب کوئی غلط آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
ترکی دفاعی صنعت میں خود کفیل ہے، نہ صرف اپنی
بلکہ دوست اور اتحادی ممالک کی ضروریات بھی پوری کر رہا ہے۔
2002ء میں جب ہم نے حکومت سنبھالی تو
دفاعی صنعت میں 62 پروجیکٹس پر کام ہو رہا ہے، اب 700 پر کام ہو رہا ہے، جن میں سے
350 پروجیکٹس
گزشتہ پانچ سال میں شروع ہوئے ہیں۔ ہم نے دفاعی
صنعت کا بجٹ 5 ارب ڈالر سے بڑھا کر 60 ارب ڈالر کر دیا ہے۔ 2002
ء میں اس سیکٹر میں 56 کمپنیز تھیں، اب 1500 ہو
گئی ہیں اور ٹرن اوور 1 بلین ارب ڈالر سے 11 ارب ڈالر ہو گیا ہے۔ صدر رجب طیب
ایردوان
No comments:
Post a Comment